پندرہ اگست ۱۹۴۷ء کو آزادی ملنے کے بعد یہ ضروری تھا کہ ایک آزاد ملک کیلئے مستقل آئین کا نفاذ کیا جائے۔ اس کے پیش نظر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی صدارت میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس نے ۲؍ سال ۱۱؍ مہینے اور ۱۸؍ دنوں کے طویل عرصہ میں آئین ہند مرتب کیا۔ اس دوران میں وقتاً فوقتاً عوام کی رائے بھی لی گئی، اور ضرورت کے مطابق ترامیم بھی کی گئیں ۔
مزید