EPAPER
Updated: September 26, 2025, 4:47 PM IST | Mumbai
شریفہ کا باقاعدہ استعمال بالوں کو مضبوط اور گھنا بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
شریفہ میں قدرتی شکر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو فوری توانائی دیتی ہے۔
اس میں موجود پوٹاشیم اور میگنیشیم دل کو مضبوط اور بلڈ پریشر کو متوازن رکھتے ہیں۔
شریفہ جلد کو تروتازہ اور چمکدار بناتا ہے۔
دبلے افراد کیلئے شریفہ توانائی اور صحتمند وزن بڑھانے میں مؤثر ہے۔
اس میں آئرن موجود ہوتا ہے جو ہیموگلوبن بڑھاتا ہے اور انیمیا سے بچاتا ہے۔
اس کے اینٹی آکسیڈینٹس جسم میں فری ریڈیکلز کو ختم کرتے ہیں ۔
یہ معدے کو ٹھنڈک اور سکون دیتا ہے۔
شریفہ کا باقاعدہ استعمال بالوں کو مضبوط اور گھنا بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔