• Fri, 05 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

کریئر گائیڈنس: بی سی اے کے بعدکون سے آئی ٹی کورسیز کروں؟

Updated: September 03, 2025, 9:51 PM IST | Mumbai

میں نے بی سی اے، ایم آئی ٹی پونے سے کیا ہے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کورس کے بارے میں  معلومات چاہئے۔

After BCA, one can do MSc in Cyber ​​Security. Photo: INN.
بی سی اے کے بعد سائبر سیکوریٹی میں ایم ایس سی کیا جاسکتا ہے۔ تصویر: آئی این این۔

سوال: میں نے بی سی اے، ایم آئی ٹی پونے سے کیا ہے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کورس کے بارے میں  معلومات چاہئے۔ 
جواب: آپ کے پاس کئی متبادل ہیں ۔ (۱)  ایم سی اے(۲)  ایم ایس سی آئی ٹی (۳) ایم ایس سی کمپیوٹر سائنس (۴)  سی ڈیک کے بہت سے پوسٹ گریجویشن کورسیز ہیں (۵) ایم ایس سی اِن سائبر سیکوریٹی (۶)  کورسیز اِن اِتھیکل ہیکنگ اینڈ انفارمیشن سیکوریٹی (۷)  پوسٹ گریجویشن کورس ان ڈیٹا سائنس (۸)  کورس ان آرٹی فیشیل انٹیلی جنس (۹)  ایم ایس سی ان فائنانشیل ٹیکنالوجی ( فنٹیک)(۱۰)  ڈجیٹل مارکیٹنگ۔ 
بارہویں بعد کس شعبے میں جاؤں ؟
سوال: میں نے بارہویں (سائنس) مکمل کی ہے مگر یہ طے نہیں کہ مجھے میڈیکل، انجینئرنگ یا کوئی اور کورس لینا چاہئے، رہنمائی فرمائیں۔ 
جواب: (۱)ایم بی بی ایس (میڈیکل فیلڈ کیلئے)(۲)بی ڈی ایس(۳) بی فارمیسی یا فارماسیوٹیکل سائنس(۴)بی ای، بی ٹیک (۵)بی ایس سی اِن بایوٹیکنالوجی یا بایولوجیکل سائنسز(۶)بی ایس سی اِن انفارمیشن ٹیکنالوجی، کمپیوٹر سائنس (۷)بی ایس سی نرسنگ یا پیرامیڈیکل سائنسز(۸) بی ایس سی اِن انوائرمنٹ سائنس یا ایگریکلچر(۹)بی ایس سی فرانزک سائنس(۱۰) بی ایس سی اِن فوڈ ٹیکنالوجی (۱۱)بی ایس سی اِن مائیکرو بایولوجی۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK