دھنیا خون کی صفائی اور زہریلے مادے خارج کرنے میں مددگار ہے۔
EPAPER
Updated: February 06, 2026, 7:09 PM IST | Mumbai
دھنیا خون کی صفائی اور زہریلے مادے خارج کرنے میں مددگار ہے۔
خشک دھنیا ہاضمہ کیلئے مفید ہے، یہ معدے کی گیس، اپھار اور قبض کو دور کرتا ہے۔
یہ تیزابیت کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
خشک دھنیا چربی کو کم کرنے اور میٹابولزم کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
یہ بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے، ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مفید ہے۔
خشک دھنیا بدن سے خراب کولیسٹرول کم اور اچھا کولیسٹرول بڑھاتا ہے۔
یہ خون کی صفائی اور زہریلے مادے خارج کرنے میں مددگار ہے۔
اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامنز مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں۔
خشک دھنیا بیکٹیریا اور جراثیم سے لڑنے کی خصوصیت رکھتا ہے، انفیکشن سے بچاتا ہے۔
اس کا استعمال دانے، خارش اور جلد کی سوزش کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
خشک دھنیا کیلشیم اور میگنیشیم سے بھرپور ہوتا ہے، جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔