آلو بخارے میں وٹامن بی اور سی بھی ہوتا ہے جو بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور جلد کی چمک میں اضافہ کرتا ہے۔
EPAPER
Updated: September 12, 2025, 6:33 PM IST | Mumbai
آلو بخارے میں وٹامن بی اور سی بھی ہوتا ہے جو بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور جلد کی چمک میں اضافہ کرتا ہے۔
آلو بخادے میں فائبر کی موجودگی قبض کو دور اور نظامِ ہاضم کو درست رکھتی ہے۔
اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دل کے امراض کے خطرات کم کرتے ہیں۔
چونکہ اس میں کم کیلوریز اور زیادہ فائبر ہوتے ہیں اس لئے بھوک کم لگتی ہے۔
اس کا استعمال جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت دیتا ہے۔
آلو بخارے میں وٹامن بی اور سی بھی ہوتا ہے جو بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور جلد کی چمک میں اضافہ کرتا ہے۔
یہ کولیسٹرول کی سطح کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔
آلو بخارہ بہتر یاد داشت کیلئے مفید ہے۔
اس پھل میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس بڑھاپے کی علامات کو کم کرتے ہیں۔
اس کا استعمال ہڈیوں کو مضبوط رکھتا ہے۔