• Fri, 20 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

شلجم اعصابی نظام کی کارکردگی بہتر بناتا ہے

Updated: November 20, 2026, 4:28 PM IST | Taleemi Inuqilab | Mumbai

شلجم میں کیلوریز کم اور پانی و فائبر کی مقدار اچھی ہوتی ہے جس سے بھوک کم لگتی ہے۔

Along with the turnip, its leaves are also beneficial. Image: INN
شلجم کے ساتھ اس کے پتے بھی مفید ہیں۔ تصویر: آئی این این

شلجم میںوٹامن سی مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے اور انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔
اس میں موجود فائبر آنتوں کی حرکت بہتر کرتا ہے اور قبض سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے۔
شلجم میں کیلوریز کم اور پانی و فائبر کی مقدار اچھی ہوتی ہے جس سے بھوک کم لگتی ہے۔
اس کے پتوں میں آئرن اور فولیٹ خون کے سرخ خلیات بنانے میں معاون ہیں۔

یہ بھی پڑھئے: لفٹ میں موبائل نیٹ ورک کمزور ہو جاتا ہے، کیوں؟

شلجم کے پتوں میں بیٹا کیروٹین پایا جاتا ہے جوبینائی کیلئے مفید ثابت ہوتا ہے۔
اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس خلیات کو فری ریڈیکلز کے نقصان سے بچاتے ہیں۔
اس میں پانی کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے میں معاون ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK