Updated: August 06, 2026, 4:02 PM IST
| Mumbai
ہالی ووڈ کی سپر ہیرو فلم ’’Spider-Man: Brand New Day‘‘ نے عالمی باکس آفس پر ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ فلم دنیا کی ان چند منتخب فلموں میں شامل ہو گئی ہے جنہوں نے عالمی سطح پر ایک ارب ڈالر یا اس سے زیادہ کا بزنس کیا ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف مارول اسٹوڈیوز اور سونی پکچرز کے لیے ایک بڑی فتح سمجھی جا رہی ہے بلکہ اس نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا ہے کہ اسپائیڈر مین آج بھی دنیا کے مقبول ترین فلمی کرداروں میں شمار ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھئے:ظہیر خان کی اینکر اسپورٹس اے بی نے جافنا کنگز ٹیم کو خرید لیا
فلمی دنیا میں ایک ارب ڈالر کا ہندسہ محض ایک تجارتی کامیابی نہیں بلکہ ایک تاریخی اعزاز سمجھا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال سیکڑوں فلمیں ریلیز ہوتی ہیں، مگر ان میں سے بہت کم اس مقام تک پہنچ پاتی ہیں۔ موجودہ وقت تک صرف ۵۷؍ فلمیں ہی اس کلب میں شامل ہو سکی ہیں۔
(۱) Avatar ، (۲۰۰۹ء)
عالمی کمائی: ۹۲ء۲؍ ارب ڈالر
(۲) Avengers: Endgame، (۲۰۱۹ء)
عالمی کمائی: ۸۰ء۲؍ ارب ڈالر
(۳) Avatar: The Way of Water، (۲۰۲۲ء)
عالمی کمائی: ۳۲ء۲؍ ارب ڈالر
(۴) Titanic ، (۱۹۹۷ء)
عالمی کمائی: ۲۶ء۲؍ ارب ڈالر
(۵) Ne Zha 2 ، (۲۰۲۵ء)
عالمی کمائی: ۲۶ء۲؍ ارب ڈالر
(۶) Star Wars: The Force Awakens ، (۲۰۱۵ء)
عالمی کمائی: ۰۷ء۲؍ ارب ڈالر
(۷) Avengers: Infinity War، (۲۰۱۸ء)
عالمی کمائی: ۰۵ء۲؍ ارب ڈالر
(۸) Spider-Man: No Way Home، (۲۰۲۱ء)
عالمی کمائی: ۹۵ء۱؍ ارب ڈالر
(۹) Inside Out 2، (۲۰۲۴ء)
عالمی کمائی: ۶۹ء۱؍ ارب ڈالر
(۱۰) Jurassic World ، (۲۰۱۵ء)
عالمی کمائی: ۶۷ء۱؍ ارب ڈالر
(۱۱) The Lion King ، (۲۰۱۹ء)
عالمی کمائی: ۶۶ء۱؍ ارب ڈالر
(۱۲) The Avengers ، (۲۰۱۲ء)
عالمی کمائی: ۵۲ء۱؍ ارب ڈالر
(۱۳) Furious 7 ، (۲۰۱۵ء)
عالمی کمائی: ۵۱ء۱؍ ارب ڈالر
(۱۴) Top Gun: Maverick، (۲۰۲۲ء)
عالمی کمائی: ۴۹ء۱؍ ارب ڈالر
(۱۵) Frozen II ، (۲۰۱۹ء)
عالمی کمائی: ۴۵ء۱؍ ارب ڈالر
(۱۶) Barbie ، (۲۰۲۳ء)
عالمی کمائی: ۴۴ء۱؍ ارب ڈالر
(۱۷) Avengers: Age of Ultron ، (۲۰۱۵ء)
عالمی کمائی: ۴۰ء۱؍ ارب ڈالر
(۱۸) The Super Mario Bros. Movie ، (۲۰۲۳ء)
عالمی کمائی: ۳۶ء۱؍ ارب ڈالر
(۱۹) Black Panther ، (۲۰۱۸ء)
عالمی کمائی: ۳۵ء۱؍ ارب ڈالر
(۲۰) Harry Potter and the Deathly Hallows – Part 2 ، (۲۰۱۱ء)
عالمی کمائی: ۳۴ء۱؍ ارب ڈالر
(۲۱) Deadpool & Wolverine ، (۲۰۲۴ء)
عالمی کمائی: ۳۳ء۱؍ ارب ڈالر
(۲۲) Star Wars: The Last Jedi ، (۲۰۱۷ء)
عالمی کمائی: ۳۳ء۱؍ ارب ڈالر
(۲۳) Jurassic World: Fallen Kingdom ، (۲۰۱۸ء)
عالمی کمائی: ۳۱ء۱؍ ارب ڈالر
(۲۴) Frozen ، (۲۰۱۳ء)
عالمی کمائی: ۲۹ء۱؍ ارب ڈالر
(۲۵) Beauty and the Beast ، (۲۰۱۷ء)
عالمی کمائی: ۲۶ء۱؍ ارب ڈالر
(۲۶) Incredibles 2 ، (۲۰۱۸ء)
عالمی کمائی: ۲۴ء۱؍ ارب ڈالر
(۲۷) The Fate of the Furious ، (۲۰۱۷ء)
عالمی کمائی: ۲۳ء۱؍ ارب ڈالر
(۲۸) Iron Man 3 ، (۲۰۱۳ء)
عالمی کمائی: ۲۱ء۱؍ ارب ڈالر
(۲۹) Minions ، (۲۰۱۵ء)
عالمی کمائی: ۱۶ء۱؍ ارب ڈالر
(۳۰) Captain America: Civil War ، (۲۰۱۶ء)
عالمی کمائی: ۱۵ء۱؍ ارب ڈالر
(۳۱) Aquaman ، (۲۰۱۸ء)
عالمی کمائی: ۱۵ء۱؍ ارب ڈالر
(۳۲) The Lord of the Rings: The Return of the King ، (۲۰۰۳ء)
عالمی کمائی: ۱۵ء۱؍ ارب ڈالر
(۳۳) Skyfall ، (۲۰۱۲ء)
عالمی کمائی: ۱۴ء۱؍ ارب ڈالر
(۳۴) Transformers: Dark of the Moon ، (۲۰۱۱ء)
عالمی کمائی: ۱۲ء۱؍ ارب ڈالر
(۳۵) Transformers: Age of Extinction ، (۲۰۱۴ء)
عالمی کمائی: ۱۰ء۱؍ ارب ڈالر
(۳۶) Joker ، (۲۰۱۹ء)
عالمی کمائی: ۰۸ء۱؍ ارب ڈالر
(۳۷) Toy Story 4 ، (۲۰۱۹ء)
عالمی کمائی: ۰۷ء۱؍ ارب ڈالر
(۳۸) Toy Story 3 ، (۲۰۱۰ء)
عالمی کمائی: ۰۶ء۱؍ ارب ڈالر
(۳۹) Pirates of the Caribbean: Dead Man’s Chest ، (۲۰۰۶ء)
عالمی کمائی: ۰۶ء۱؍ ارب ڈالر
(۴۰) Rogue One: A Star Wars Story ، (۲۰۱۶ء)
عالمی کمائی: ۰۵ء۱؍ ارب ڈالر
(۴۱) Pirates of the Caribbean: On Stranger Tides ، (۲۰۱۱ء)
عالمی کمائی: ۰۴ء۱؍ ارب ڈالر
(۴۲) Finding Dory ، (۲۰۱۶ء)
عالمی کمائی: ۰۳ء۱؍ ارب ڈالر
(۴۳) Zootopia ، (۲۰۱۶ء)
عالمی کمائی: ۰۳ء۱؍ ارب ڈالر
(۴۴) Alice in Wonderland ، (۲۰۱۰ء)
عالمی کمائی: ۰۲ء۱؍ ارب ڈالر
(۴۵) Despicable Me 3 ، (۲۰۱۷ء)
عالمی کمائی: ۰۳ء۱؍ ارب ڈالر
(۴۶) Finding Nemo ، (۲۰۰۳ء)
عالمی کمائی: تقریباً ایک ارب ڈالر (بعد ازاں ری ریلیز سمیت)
(۴۷) Star Wars: Episode I – The Phantom Menace ، (۱۹۹۹ء)
عالمی کمائی: ایک ارب ڈالر (ری ریلیز سمیت)
(۴۸) The Dark Knight ، (۲۰۰۸ء)
عالمی کمائی: ایک ارب ڈالر
(۴۹) Spider-Man: Far From Home ، (۲۰۱۹ء)
عالمی کمائی: ۱۳ء۱؍ ارب ڈالر
(۵۰) Captain Marvel ، (۲۰۱۹ء)
عالمی کمائی: ۱۳ء۱؍ ارب ڈالر
(۵۱) Minions: The Rise of Gru ، (۲۰۲۲ء)
عالمی کمائی: ایک ارب ڈالر
(۵۲) Jurassic Park ، (۱۹۹۳ء)
عالمی کمائی: ایک ارب ڈالر (ری ریلیز سمیت)
(۵۳) The Hobbit: An Unexpected Journey ، (۲۰۱۲ء)
عالمی کمائی: ۰۲ء۱؍ ارب ڈالر
(۵۴) The Hobbit: The Desolation of Smaug ، (۲۰۱۳ء)
عالمی کمائی: ۰۲ء۱؍ ارب ڈالر
(۵۵) Aladdin ، (۲۰۱۹ء)
عالمی کمائی: ۰۵ء۱؍ ارب ڈالر
(۵۶) Spider-Man: Brand New Day ، (۲۰۲۶ء)
عالمی کمائی: ایک ارب ڈالر سے زائد
(۵۷) The Dark Knight Rises ،(۲۰۱۲ء)
یہ بھی پڑھئے:بچپن سے ہی تاریخ میرا پسندیدہ مضمون رہا ہے: رِچاچڈھا
عالمی کمائی: ۰۸ء۱؍ ارب ڈالر
تیز ترین ایک ارب ڈالر کمانے والی فلمیں
(۱) اوینجرز: اینڈ گیم (تقریباً ۵؍ ن)
(۲) اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے (۶؍ دن)
(۳) اوینجرز: انفینیٹی وار (۱۱؍ دن)
دلچسپ حقائق
(۱) ٹام ہالینڈ اب ان اداکاروں میں شامل ہو گئے ہیں جن کی متعدد فلمیں ایک ارب ڈالر کلب کا حصہ ہیں۔
(۲) اب تک ۵۷؍ فلمیں عالمی باکس آفس پر ایک ارب ڈالر سے زیادہ کما چکی ہیں۔
(۳) ان میں سب سے زیادہ فلمیں Disney اور Marvel Studios کی ہیں۔
(۴) جیمس کیمرون واحد ہدایت کار ہیں جن کی تین فلمیں دو ارب ڈالر سے زیادہ کما چکی ہیں۔