Inquilab Logo

ڈیتھ آن دی نیل میں علی فضل نئے لُک میں

Updated: January 31, 2022, 1:31 PM IST | Agency | Mumbai

علی فضل کی آنے والی بین الاقوامی سسپنس تھرلر فلم ’ڈیتھ آن دی نیل‘ کے دو نئے پروموز سامنے آچکے ہیں ۔

Ali Fazal and Gul Gadet in the movie `Death on the Nail`.Picture:INN
فلم ’ڈیتھ آن دی نیل ‘ میں علی فضل اور گل گیڈٹ۔ تصویر: آئی این این

علی فضل کی آنے والی بین الاقوامی سسپنس تھرلر فلم ’ڈیتھ آن دی نیل‘ کے دو نئے پروموز سامنے آچکے ہیں ۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ علی فضل کے کردار `اینڈریو جو لینیٹ کے کزن بھی ہیں ، علی کو اس جہاز پر قتل کے ممکنہ مشتبہ افراد میں سے ایک قرار دیا جارہا ہے۔لینیٹ کا کردار گل گیڈٹ نے ادا کیا ہے۔  ایسا لگتا ہے کہ یہ فلم ہندوستانی ناظرین کیلئے خاص طور پر علی کے مداحوں کیلئے  دلچسپ ثابت ہوگی کیونکہ فلم میں ان کا کردار یقینی طور پر کچھ  غلط کرتا ہوا دکھایا گیا ہے  اور اب جب کہ وہ گل کے ساتھ نظرآرہے ہیں تو یہ کہا جاسکتاہے کہ اس آن اسکرین جوڑی  نے سبھی کیلئے `سرپرائزیز رکھے ہوں گے جو وقت آنے پرسامنے آئیں گے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK