Inquilab Logo

بابی دیول نے والد دھرمیندر کے ساتھ تصویر شیئر کی

Updated: January 02, 2024, 5:22 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai

بابی دیول نے منگل کو والد دھرمیند ر کے ساتھ ایک پیاری سی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔

Bobby Deol. Photo: INN
بابی دیول۔ تصویر : آئی این این

بابی دیول نے منگل کواپنے انسٹاگرام پر والد دھرمیند ر کے ساتھ ایک پیاری سی تصویر پوسٹ کی۔ تصویر میں بابی دیول اور دھرمیندر کو پیار سے گلے لگتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ’’میر ی زندگی، میری پوری دنیا۔ میرے والد میں آپ سے سب سے زیادہ پیار کرتا ہوں۔‘‘

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Bobby Deol (@iambobbydeol)

پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے سنی دیول نے ’ہارٹ‘ کا ایمو جی شیئر کیا۔ 
 ابھیشیک بچن نے بھی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ’ہارٹ‘ کا ایمو جی شیئر کیا۔ 
حال ہی میں دھرمیندر ’’ بگ باس ۱۷‘‘ میں سلمان خان کے ساتھنظرآئے تھے۔ دھرمیندر جلد ہی رومانوی ڈراما فلم میں شاہد کپور اور کیرتی سینن کے ساتھ بھی نظرآئیں گے۔
بابی دیول سپراسٹار ننداموری بالا کرشنا کی فلم ’’این بی کے ۱۰۹‘‘ میں بھی نظرآئیں گے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK