بالی ووڈ اداکارہ چترانگدا سنگھ نےباکسنگ کوچ کے ساتھ مارننگ ورک آؤٹ سیشن کیا۔
Updated: July 20, 2022, 12:34 PM IST | Agency | Mumbai
بالی ووڈ اداکارہ چترانگدا سنگھ نےباکسنگ کوچ کے ساتھ مارننگ ورک آؤٹ سیشن کیا۔
بالی ووڈ اداکارہ چترانگدا سنگھ نےباکسنگ کوچ کے ساتھ مارننگ ورک آؤٹ سیشن کیا۔چترانگدا سنگھ نےسوشل میڈیا پر ورزش کاایک ویڈیوشیئر کیاہےجس میں وہ اپنے باکسنگ کوچ کے ساتھ مارننگ ورک آؤٹ کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ویڈیو شیئرکرتے ہوئے چترانگدا سنگھ نے کیپشن میں لکھا کہ ’’مارننگ سیشن وِد ڈریونیل، ورک ان پروگریس، مائی پرفیکٹ ورک آؤٹ۔‘‘چترانگدا نے اپنے فٹنس کوچ کو ٹیگ کرتے ہوئےشکریہ اداکیا۔ انہوںنےبتایا کہ ان کے کوچ نے انہیں باکسنگ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ چترانگدا سنگھ آنے والی فلم گیس لائٹ میں سارہ علی خان اور وکرانت میسی کے ساتھ نظر آئیں گی۔