Inquilab Logo

ڈان ۳؍کے پروڈیوسر کی پارٹی میں رنویر ڈی جے بن گئے

Updated: August 21, 2023, 1:39 PM IST | Agency | Mumbai

 حال ہی میں اداکار رنویر سنگھ کاایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس میں وہ اے پی ڈھلوں کے گانے براؤن منڈے پر ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

Ranveer Singh. Photo. INN
رنویر سنگھ۔ تصویر:آئی این این

 حال ہی میں اداکاررنویر سنگھ کاایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس میں وہ اے پی ڈھلوں کے گانے براؤن منڈے پر ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں ۔ دراصل، ۱۸؍ اگست کو ڈان ۳؍ کے پروڈیوسر رتیش سدھوانی کی۵۰؍ویں سالگرہ تھی۔ اس موقع پر عامر خان، اننیا پانڈے، سدھارتھ ملہوترا-کیارااڈوانی سمیت کئی مشہور شخصیات نے پارٹی میں شرکت کی۔ویڈیومیں رنویر سنگھ اور اے پی ڈھلوں ڈی جے کنسول کے قریب کھڑے نظر آ رہےہیں ۔ اس دوران جب اے پی گانا گا رہا ہے، رنویر ان کے گانوں پرڈانس کر رہے ہیں ۔ اس ویڈیو میں ڈی جے گنیش بھی نظر آ رہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK