معروف اداکار ابھشیک بنرجی ۲۰؍ سال بعد تھیٹر میں واپسی کرنے جا رہے ہیں۔ بالی ووڈاور او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر اپنی پہچان بنانے سےپہلے، ابھشیک نے دہلی میں اسٹیج ڈراموں سے اپنے کریئرکاآغاز کیا تھا۔
EPAPER
Updated: September 18, 2025, 12:47 PM IST | Agency | Mumbai
معروف اداکار ابھشیک بنرجی ۲۰؍ سال بعد تھیٹر میں واپسی کرنے جا رہے ہیں۔ بالی ووڈاور او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر اپنی پہچان بنانے سےپہلے، ابھشیک نے دہلی میں اسٹیج ڈراموں سے اپنے کریئرکاآغاز کیا تھا۔
معروف اداکار ابھشیک بنرجی ۲۰؍ سال بعد تھیٹر میں واپسی کرنے جا رہے ہیں۔ بالی ووڈاور او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر اپنی پہچان بنانے سےپہلے، ابھشیک نے دہلی میں اسٹیج ڈراموں سے اپنے کریئرکاآغاز کیا تھا۔ اب وہ اپنے پرانے تھیٹر ساتھیوں کےساتھ مل کر’تو کیا ہے‘نامی طنزیہ کامیڈی کاتنہا اسٹیج پرفارمنس کریں گے، جو اس ماہ ممبئی کے مشہور نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں پیش کیا جائے گا۔ ابھشیک بنرجی نے کہا کہ’’تھیٹر نے مجھے بطور فنکارسانس لینا سکھایا۔ گزشتہ ۲۰؍ برسوں میں میں کرداروں کے پیچھے دوڑ رہا تھا، کہانیاں سنا رہا تھا اور فلموں میں کریئر بنا رہا تھا، لیکن کہیں نہ کہیں اسٹیج ہمیشہ مجھے واپس بلا رہا تھا۔ ` پرانے تھیٹر دوستوں کے ساتھ اسٹیج پر لوٹنا ایک دائرہ مکمل کرنے جیسا ہے، یا شاید ایک نیا آغاز کرنے جیسا ہے۔