’فرینڈز‘ سیریز سے شہر ت حاصل کرنےوالے اداکار میتھیو پیری ۵۴؍ سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
EPAPER
Updated: October 30, 2023, 11:09 AM IST | Agency | Los Angeles
’فرینڈز‘ سیریز سے شہر ت حاصل کرنےوالے اداکار میتھیو پیری ۵۴؍ سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
’فرینڈز‘ سیریز سے شہر ت حاصل کرنےوالے اداکار میتھیو پیری ۵۴؍ سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ لاس اینجلس ٹائمس اور شوبز سے متعلق ایم ویب سائٹ ’ٹی ایم زیڈ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ میتھیو پیری لا س اینجلس میں واقع اپنے گھر کے باتھ ٹب میں مردہ پائے گئے۔ لاس اینجلس ٹائمس اور’ٹی ایم زیڈ نے میتھیو پیری کی موت کی خبر سب سے اپنے ویب پورٹل پر شائع کی اور دونوں نے اس کی تصد یق نا معلوم ذرائع سے کی۔