بالی ووڈ کے ماچو ہیرو رتیک روشن کی آنے والی فلم’ فائٹر‘ ۲۸؍ ستمبر ۲۰۲۳ء کو ریلیز ہوگی۔
EPAPER
Updated: March 14, 2022, 1:33 PM IST | Agency | Mumbai
بالی ووڈ کے ماچو ہیرو رتیک روشن کی آنے والی فلم’ فائٹر‘ ۲۸؍ ستمبر ۲۰۲۳ء کو ریلیز ہوگی۔
بالی ووڈ کے ماچو ہیرو رتیک روشن کی آنے والی فلم’ فائٹر‘ ۲۸؍ ستمبر ۲۰۲۳ء کو ریلیز ہوگی۔ رتیکروشن ان دنوں اپنی آنے والی فلم فائٹر کے تعلق سے موضوع بحث ہیں۔ اس فلم میں دپیکا پڈوکون بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔خیال رہے کہ’ `فائٹر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم۲۸؍ ستمبر۲۰۲۳ء کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ یہ معلومات خودرتیکروشن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ قابل غورہے کہ فائٹر ہندوستان کی پہلی فضائی ایکشن فرنچائزی فلم ہے۔ اس فلم میں رتیک روشن اور دپیکا پڈوکون کے علاوہ انل کپور بھی نظر آنے والے ہیں۔مارفلیکس پکچرز کے بینر تلے بننے والی اس فلم کی ہدایتکاری سدھارتھ آنند کر رہے ہیں۔