Inquilab Logo

آئیڈیا کا ڈراما’منگل پانڈے‘ کل پیش کیا جائے گا

Updated: April 08, 2023, 11:27 AM IST | Mumbai

مشہور مجاہد آزادی منگل پانڈے کے یوم شہادت کی مناسبت سےاتوار ۹؍اپریل ۲۰۲۳ء کو مشہور ڈراماگروپ آئیڈیا منگل پانڈے کی زندگی پر مبنی ڈراما پیش کررہا ہے۔

A scene from the drama Mangal Pandey
ڈراما منگل پانڈے کا ایک منظر

مشہور مجاہد آزادی منگل پانڈے کے یوم شہادت کی مناسبت سےاتوار ۹؍اپریل ۲۰۲۳ء کو مشہور ڈراماگروپ آئیڈیا منگل پانڈے کی زندگی پر مبنی ڈراما پیش کررہا ہے۔صادق انصاری کے لکھے ۹۰؍ منٹ کےاس ڈرامے میں تاریخی حوالے اور واقعات پیش کئے گئے ہیں۔مجیب خان کی ہدایتکاری سےسجا یہ ڈراماشروع سے آخر تک شائقین کےتجسس کو برقرار رکھتا ہے۔
 بروزاتوار۹؍اپریل شام۷؍بجے اندھیری کے ورسوا علاقے میں واقع کلا شیتر، آرام نگر۲؍میں اس ڈرامے کو آئیڈیا کے باصلاحیت اداکار پیش کریںگے۔ملک کی محبت میں سرشار عوام سے شرکت کی درزخواست ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے رابطہ قائم کریں۔9821044429

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK