Inquilab Logo

جمانجی نے فروزن۔۲ کو پیچھے چھوڑ دیا

Updated: December 19, 2019, 9:59 PM IST

 نئی دہلی(ایجنسی): ہالی ووڈ کی ایڈونچر فلم ’جمانجی: دی نیکسٹ لیول‘ نے امریکن باکس آفس پر گیم بدل دیا ، ویک اینڈ پر ۴؍ ارب ۳۰؍کروڑ ۸۴؍لاکھ ۴۵؍ہزار روپے کما کر ’فروزن۔۲‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

جمانجی: دی نیکسٹ لیول کا ایک منظر۔ تصویر: مڈڈے
جمانجی: دی نیکسٹ لیول کا ایک منظر۔ تصویر: مڈڈے

 نئی دہلی(ایجنسی): ہالی ووڈ کی ایڈونچر فلم ’جمانجی: دی نیکسٹ لیول‘ نے امریکن باکس آفس پر گیم بدل دیا ، ویک اینڈ پر ۴؍ ارب ۳۰؍کروڑ ۸۴؍لاکھ ۴۵؍ہزار روپے کما کر ’فروزن۔۲‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ جادوئی گیم ’جمانجی‘ کے سیکویل ’جمانجی : دی نیکسٹ لیول ‘میں ۴؍ دوستوں کی مشکل ترین مہم نے سب کے دل جیت لئے، فلم نے جمعہ سے اتوار تک  ۳؍ دن میں ۴؍ ارب ۳۰؍کروڑ ۸۴؍لاکھ ۴۵؍ہزار روپے کما کر ’فروزن۔۲‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ باکس آفس پر ’فروزن۔۲‘ دوسرے نمبر پر آگئی جس نے ۳؍ دن میں ایک ارب ۳۶؍ کروڑ ۷۱؍لاکھ روپے کا بزنس کیا ۔ تیسرے نمبر پر مرڈر مسٹری مووی ’نائیوز آؤٹ‘ رہی جس نے ۶۵؍کروڑ ۶۲؍لاکھ ۵۷؍ہزار روپے کمائے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK