Inquilab Logo

کے ایل راہل اور عطیہ شیٹی کی شادی جنوری میں ہوگی

Updated: December 15, 2022, 12:18 PM IST | Mumbai

ٹیم انڈیا کےسلامی بلے باز کے ایل راہل اور سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ عطیہ شیٹی جلد ہی شادی کریں گے۔

photo;INN
تصویر :آئی این این

 ٹیم انڈیا کےسلامی بلے باز کے ایل راہل اور سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ عطیہ شیٹی  جلد ہی شادی کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹارکرکٹر کے انتہائی قریب ذرائع نے بتایا ہے کہ عطیہ اور راہل جنوری کے آخری ہفتے میں شادی کررہے ہیں۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ شادی کی تقریبات کا آغاز۲۱؍ جنوری سے ہوگا جبکہ شادی کھنڈالہ میں واقع سنیل شیٹی کے بنگلے پر ہوگی جس میں خاص مہمانوں اور دوستوں کو مدعو کیا جائے گا۔  

KL Rahul Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK