بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ منداکنی `وی کپِل شرما شو میں نظر آئیں گی۔ وی کپِل شرما شو’رام تیری گنگا میلی‘فیم اداکارہ منداکنی نظر آنے والی ہیں۔ اس بات کی جانکاری منداکنی نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
EPAPER
Updated: May 14, 2023, 9:51 AM IST | Mumbai
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ منداکنی `وی کپِل شرما شو میں نظر آئیں گی۔ وی کپِل شرما شو’رام تیری گنگا میلی‘فیم اداکارہ منداکنی نظر آنے والی ہیں۔ اس بات کی جانکاری منداکنی نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ منداکنی `وی کپِل شرما شو میں نظر آئیں گی۔ وی کپِل شرما شو’رام تیری گنگا میلی‘فیم اداکارہ منداکنی نظر آنے والی ہیں۔ اس بات کی جانکاری منداکنی نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ منداکنی نے اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ دی کپِل شرما شو میں شرکت کرنے والی ہیں۔ ویڈیو میں انہیں اپنا میک اپ کروانے سے لے کر سیاہ سوٹ زیب تن کئے پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کے کیپشن میں منداکنی نے لکھا، میرے ساتھ تیار ہو جایئے دی کپِل شرما شو میں جانے کے لئے، جلد ایئر ہوگا۔