Inquilab Logo

کپتان دھن راج  پلئی کا کردار ادا کرنا میرے لئےاعزاز کی بات ہے

Updated: September 09, 2023, 7:18 PM IST | Inquilab News Network | Mumbai

موہت رائنا نے کہا ـ’’میری خواہش تھی کہ میں انڈین ہاکی کھلاڑی کپتان دھن راج پلئی کا کردار اسکرین پر ادا کروں۔‘‘ 

Mohit Raina. Photo. INN
موہت رائنا۔ تصویر:آئی این این

موہت رائنا کئی عرصہ سے فلم میں کام کررہیں ہے۔ ٹی وی سیریل سے لے کر او ٹی ٹی پلیٹ فارم تک انہوں نے اداکاری کی ہے۔ سابق انڈین ہاکی کے کپتان دھن راج پلئی پر بننے والی فلم پر انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ ان کی زندگی کی کہانی سے متاثر ہوکر ان کی غیر معمولی کہانی کو ناظرین کے سامنے لانا چاہتے ہیں۔  دھن راج پئلی کے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ’’میں دھن راج پلئی کی زندگی کی جان کر حیرت زدہ  ہوں۔ ا ن کی جیت سے لے کر ان کی یادوں تک کا سفر غیر معمولی ہے ۔انہوں نے میرے ساتھ کئی لوگوں کو متاثر کیاہے ۔ میرے لئےان کا کرداراسکرین پر ادا کرنااعزاز کی بات ہے ۔ کھیل ایک ایسی صنف ہے جسے میں جاننا چاہتاہوں،میں اس کردار میں ڈھلنا پسند کروں گا۔ 
دھن راج پلئی انڈین ہاکی ٹیم کے سابق کپتان تھے جن کی کپتانی میں ہندوستان نے ۱۹۹۸ء میں ایشین گیمز اور ۲۰۰۳ء میں ایشاء کپ جیتا تھا۔ وہ کھیل کی دنیا کی سپر ہیرو ہیں ۔ ان کے اس سفر کے اتار چڑھاؤ اور ہر لمحہ کو سلور اسکرین پرپیش کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔یہ فلم اوٹی ٹی پر ریلیز کی جائے ہوگی۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK