Inquilab Logo

ناگاچیتنیہ ،عامر کی فلم’لال سنگھ چڈھا‘ سے ہندی فلموں کا رخ کریں گے

Updated: May 07, 2021, 3:32 PM IST | Agency | Mumbai

تیلگو فلموں کےسپر اسٹار ناگا چیتنیہ بالی وڈ کےپرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘سےبالی ووڈ میں ڈیبو کرسکتے ہیں۔بالی ووڈ میں ایساخیال ہے کہ ناگا چیتنیہ بالی ووڈ میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرنےوالے ہیں۔

Aamir Khan. Picture:INN
عامر خان۔تصویر :آئی این این

تیلگو فلموں کےسپر اسٹار ناگا  چیتنیہ بالی وڈ کےپرفیکشنسٹ  عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘سےبالی ووڈ میں ڈیبو کرسکتے ہیں۔بالی ووڈ میں ایساخیال ہے کہ ناگا چیتنیہ بالی ووڈ میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرنےوالے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ناگا جلدہی عامر کے ساتھ لداخ اور کارگل میں فلم کی شوٹنگ شروع کردیںگے۔یہ شوٹنگ تقریباً۴۵؍دنوں تک  جاری رہے گی اور عامر ٹیم کے ساتھ وہاں پہنچ چکے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کردار کیلئےچیتنیہ سے پہلےوجئے سیتو پتی کو کاسٹ کیا گیا تھا۔ تاہم کسی وجہ سے وہ یہ کردارنہیں  نبھاسکے۔واضح رہے کہ’لال سنگھ چڈھا‘ ہالی ووڈ کی فلم  ’فاریسٹ گمپ‘ کاہندی   ریمیک ہے۔ فلم میں کرینہ کپورکابھی اہم کردار ہے۔ ادویت چندن کی ہدایتکاری میں بننےوالی یہ فلم رواں سال کرسمس کے موقع پر ریلیز ہوسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK