ہر کوئی جانتا ہے کہ راج کمار راؤ اداکاری کا ایک پاور ہاؤس ہے جب بات غیر معمولی پرفارمنس پیش کرنے کی ہوتی ہے تو وہ حیران کن اداکاری کرتے ہیں۔
ہر کوئی جانتا ہے کہ راج کمار راؤ اداکاری کا ایک پاور ہاؤس ہے جب بات غیر معمولی پرفارمنس پیش کرنے کی ہوتی ہے تو وہ حیران کن اداکاری کرتے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ برسوں میں لگاتار ہٹ فلمیں دی ہیں جس کی وجہ سے وہ بالی ووڈ کے سب سے زیادہ قابل اداکاروں میں سے ایک بن گئے ہیں۔جب سے مونیکا او مائی ڈارلنگ کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے، اداکار کے پرستار انہیں جینت کے کردار میں دیکھنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے اور اب یہ انتظار آخرکار ختم ہو گیا ہے۔فلم میں انہوںنے اپنی اداکاری سے سبھی کو اپنا گرویدہ بنالیاہے۔ راج کمار کی رفتار ہمیں کچھ بتاتی ہے تو وہ یہ ہے کہ جس طرح انہوں نے اپنے ہر کردار میں اپنا جادو شامل کیا ہے۔ انہوںنے فلم میں جینت کے کردار کو بھی شاندار بنا دیاہے۔