Inquilab Logo

معروف اداکار متھلیش چترویدی انتقال کرگئے

Updated: August 05, 2022, 12:10 PM IST | Agency | Mumbai

معروف اداکار متھلیش چترویدی انتقال کر گئے۔  اطلاعات کے مطابق اداکار نے ۳؍ اگست کی شام کو آخری سانس لی۔

Mithlesh Chaturvedi. Picture:INN
متھلیش چترویدی۔ تصویر: آئی این این

معروف اداکار متھلیش چترویدی انتقال کر گئے۔  اطلاعات کے مطابق اداکار نے ۳؍ اگست کی شام کو آخری سانس لی۔  وہ دل کی بیماری سے جوجھ رہے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ لکھنؤمیں زیر علاج تھے۔  دراصل چند روز قبل انہیں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں نگہداشت کیلئے آبائی شہر منتقل کردیا گیا تھا۔ متھلیش کی موت کی خبر آنے کے بعد انڈسٹری میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انہوں نےسلمان خان، شاہ رخ خان اور ریتک روشن کے ساتھ کئی بڑی اور سپر ہٹ فلموں میں کام کیا ہے۔جبکہ ’کوئی مل گیا‘ اور ’ریڈی‘ قابل ذکر ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK