Inquilab Logo Happiest Places to Work

’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی ۵۰؍ کروڑ سے زائدکی کمائی

Updated: August 02, 2023, 12:57 PM IST | Mumbai

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘نے باکس آفس پر۵۰؍ کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کر لی ہے۔

Rocky Aur Rani Ki Prem Kahani. Photo : INN
’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘۔ تصویر : آئی این این

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘نے باکس آفس پر۵۰؍ کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کر لی ہے۔
 کرن جوہر کی پروڈیوس اور ڈائریکشن میں بننے والی ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘۲۸؍ جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کے ساتھ کرن جوہر نے ۷؍ سال کے بعد ہدایتکاری کے فرائض انجام دیئے ہیں۔چوتھے دن ’ راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ نے۵۰؍ کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی ہے۔’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘میں  رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ کے علاوہ دھرمیندر، جیا بچن اور شبانہ اعظمی بھی مرکزی کرداروں میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK