Inquilab Logo

ساجد ناڈیاڈ والاکپل شرما کے ساتھ فلم بنائیں گے

Updated: February 27, 2022, 8:35 AM IST | Mumbai

: بالی ووڈ فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا اپنی مزاحیہ اداکاری کیلئےمشہور کپل شرما کے ساتھ فلم بنانے والے ہیں۔ ساجد ناڈیاڈوالا اس ہفتے کے آخر میں کپل شرما کے شو میں بطور مہمان خصوصی آنے والے ہیں۔ ساجد ناڈیاڈوالا نے بتایا ہے

Sajid Nadiadwala on Kapil Sharma`s seat
کپل شرما کے سیٹ پر ساجدنڈیاڈوالا

: بالی ووڈ فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا اپنی مزاحیہ اداکاری کیلئےمشہور کپل شرما کے ساتھ فلم بنانے  والے  ہیں۔ ساجد ناڈیاڈوالا اس ہفتے کے آخر میں کپل شرما کے شو میں بطور مہمان خصوصی آنے والے ہیں۔ ساجد ناڈیاڈوالا نے بتایا ہے کہ وہ جلد ہی ایک کامیڈی فلم کا اعلان کرنے والے ہیں، جس میں کپل شرما نظر آئیں گے۔ انہوں نے یہ اعلان کپل کے شو میں کیا ہے۔ ساجد ناڈیاڈوالا نے شو میں بتایا کہ وہ   اپنی اگلی فلم کیلئے اسکرپٹ تیار کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں اب بتانا چاہوں گا کہ ہم کپل کیلئے بھی ایک  اسکرپٹ تیار کر رہے ہیں اور اگلے ۲؍ ماہ میں  ہم اس فلم کی  معلومات بھی  دیں گے۔  

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK