Inquilab Logo

سلمان کےفلم انڈسٹری میں۳۴؍ سال مکمل 

Updated: August 30, 2022, 12:27 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں اپنے۳۴؍سال مکمل کر لئے ہیں۔  

Salman Khan .Picture:INN
سلمان خان۔ تصویر:آئی این این

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں اپنے۳۴؍سال مکمل کر لئے ہیں۔  اس موقع پر سلمان خان نے اپنے آنے والی فلم کسی کا بھائی، کسی کی جان سے اپنی پہلی جھلک انٹرنیٹ پر شیئر کی ہے۔ اس فلم کانام پہلے کبھی عید کبھی دیوالی تھا۔ سلمان خان تازہ ترین ویڈیو میں لمبے بال  والے روپ میں نظر آئے ہیں۔ سوشل میڈیا پرپوسٹ شیئر کرتے ہوئے،سلمان نے لکھا، #کسی کا بھائی کسی کی جان۔ اپنے ویڈیوپیغام میں سلمان نے لکھا ”جیساکہ۳۴؍ سال پہلے تھا،۳۴؍سال بعد بھی وہی ہے۔ میری فلمی زندگی کا سفر یہیں سے شروع ہوا۔ میرے ساتھ رہنے کا شکریہ“۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK