Inquilab Logo

کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ اپریل میں شروع ہوگی

Updated: March 07, 2022, 1:39 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپریل میں اپنی آنے والی فلم’ کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ شروع کرسکتے ہیں۔

Salman Khan.Picture:INN
سلمان خان ۔ تصویر: آئی این این

 بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپریل میں اپنی آنے والی فلم’ کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ شروع کرسکتے ہیں۔  سلمان خان اپنی آنے والی کبھی عید کبھی دیوالی کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔  سلمان خان اپریل کے پہلے ہفتے میں فلم کبھی عید کبھی دیوالی کی شوٹنگ شروع کر سکتے ہیں۔ سلمان ان دنوں ٹائیگر۳؍ کے شیڈول کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کے اہم کردار ہیں۔سلمان خان کی فلم کبھی عید کبھی دیوالی میں   پوجا ہیگڑے  مرکزی کردار میں نظر آنے والی ہیں۔ فلم میں سلمان اور پوجا کے علاوہ جنوبی ہند کے اداکار وینکٹیش اہم کردار میں نظر آ سکتے ہیں۔ سلمان خان آخری بار ’انتم ‘ میںنظر آئے تھے جس میں انہوں نے ایک پولیس انسپکٹر کا کردارادا کیاتھا۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK