Inquilab Logo

شاہ رخ اور سلمان کی جوڑی ٹائیگر بمقابلہ پٹھان میں نظر آئیگی

Updated: April 07, 2023, 12:34 PM IST | Mumbai

بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان کی سپرہٹ جوڑی آنے والی فلم ٹائیگر بمقابلہ پٹھان میں نظر آئے گی۔ 

photo;INN
تصویر :آئی این این

بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان اور دبنگ اسٹار سلمان خان کی سپرہٹ جوڑی آنے والی فلم ٹائیگر بمقابلہ پٹھان میں نظر آئے گی۔  بالی ووڈ فلمساز آدتیہ چوپڑا `ٹائیگر بمقابلہ پٹھان بنانے جا رہے ہیں۔  جبکہ اس فلم کے ہدایت کار سدھارتھ آنند ہوں  گے۔ٹائیگر بمقابلہ پٹھان میں شاہ رخ خان اور سلمان خان پٹھان اور ٹائیگر کے جاسوس کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ فلم میں مبینہ طور پر دونوں ایجنٹوں کا آمنا سامنا ہوگا۔  بزنس تجزیہ کار ترن آدرش نے ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے لکھا `بڑی پیش رفت...سلمان خان-شاہ رخ خان اسٹارر  اداکاری والی فلم کو سدھارتھ آنند ڈائریکٹ کریں گے، اسے آدتیہ چوپڑا پروڈیوس کریں گے۔  

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK