فلم ’گووندا نام میرا‘ میں ڈانسر کی حیثیت سے خود کو ثابت کرنے کی کوشش کرنے والے اداکار وکی کوشل نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے
فلم ’گووندا نام میرا‘ میں ڈانسر کی حیثیت سے خود کو ثابت کرنے کی کوشش کرنے والے اداکار وکی کوشل نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک تقریب میں دیگر طلبہ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس سے اندازہ ہوتاہے کہ وہ بچپن ہی سے رقص کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں اور مختلف اسکولی تقاریب میں شرکت کیا کرتے تھے۔