• Sat, 13 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

رولیکس ریسٹورنٹ ناگپاڑہ : مختلف قسم کے پکوانوں کا مرکز

Updated: September 12, 2025, 10:53 AM IST | Inquilab Desk | Mumbai

مٹن رولیکس اسپیشل ، مٹن ہنڈی ، مٹن کڑھائی ، مٹن پلین فرائی ، مٹن مکھن والا، مٹن کولہا پوری ، مٹن افغانی اورمٹن دو پیازہ خاص پکوان ہیں۔

Rolex Restaurant serves a variety of dishes. Photo: INN
رولیکس ریسٹورنٹ میں مختلف کھانے ملتے ہیں۔ تصویر: آئی این این

یہاں ملنے والے خصوصی پکوان
چکن کرسپی، چکن شیز لا لی پاپ ڈرائی، چکن شیز منچورین ڈرائی پنیر مکھن والا ، پنیر بٹر مسالہ، ویج مکھن والا، پنیر مسالہ چکن رولیکس اسپیشل 
پتہ : امین منزل مرزا غالب مارگ، جنکشن ناگپاڑہ ، ممبئی۔ ۴۰۰۰۸ 
 ہوٹل کھلنےکے اوقات:صبح ۶؍ بجے سےرات ایک بجے تک 
رابطہ: 8976016956

   رولیکس ریسٹورنٹ ناگپاڑہ جنکشن پر واقع ہے۔   مقامی افراد کے علاوہ مضافات سے ناگپاڑہ آنے والے افراد بھی چائے ناشتے کیلئے رولیکس کا رخ کرتےہیں۔ 
  جہاں تک رولیکس کے ناشتے کا سوال ہے تو انٹرنیٹ پر دستیاب مینو کےمطابق یہاں اسپیشل مٹن قیمہ، قیمہ ، قیمہ فرائی، قیمہ گھوٹالا، ایگ آملیٹ، ایگ ہاف فرائی، ایگ بھر جی، ایگ بھر جی ود ٹومیٹو، ایگ بوائیلڈ، ایگ مسالہ، ایگ مسالہ فرائی، بریڈ بٹر، بریڈ بٹر جیم، بن مسکہ، بن مسکہ جیم، پڈنگ اور کریمل کسٹرڈ   دستیاب ہیں۔ 
  اسی طرح یہاں   ہفتے کے خاص دنوں  کی مناسبت سے بھی پکوان بنتےہیں  ، جیسے پیر کو مسور گوشت، منگل کو بھاجی گوشت، بدھ کو اسپیشل دال گوشت، جمعرات کو آلو گوشت، جمعہ کو کھچڑا، سنیچر کو اسپیشل مٹن لیور مسالہ اور اتوار کو اسپیشل دال گوشت ملتا ہے۔ 
  اسٹارٹر میں  چکن کرسپی، چکن شیز لا لی پاپ ڈرائی، چکن شیز منچورین ڈرائی ، چکن شیز پلین فرائی، چکن لولی پاپ ڈرائی، چکن منچورین ڈرائی، چکن شیز کباب ڈرائی، ویج چلی ڈرائی، ویج منچورین ڈرائی اور چکن کباب دستیاب ہیں۔ 
  ویج میں یہاں پنیر مکھن والا ، پنیر بٹر مسالہ، ویج مکھن والا، پنیر مسالہ، ویج جے پوری، ویج کولہا پوری، پنیر مٹر، دال تڑ کا، چنا مسالہ فرائی، آلو مٹر فرائی، آل شملہ، دال فرائی ود بٹر، دال گھوٹالا، ویج پالک فرائی، ویج بھنڈی فرائی، دال اسپیشل فرائی، چنا مسالہ، مکس ویج، ویج بھنڈی، آلو مٹر، آلو پالک، آلو میتھی، ویج کریلا، شاہی ویج، آلو گوبھی، دال فرائی اور دال پلین ملتے ہیں۔ 
  چکن کے پکوان میں   چکن رولیکس اسپیشل، چکن کڑھائی، چکن ٹکا مسالہ، چکن ہنڈی، چکن کباب مسالہ، چکن افغانی، چکن پٹیالہ، چکن بٹر، چکن کولہاپوری، چکن وہائٹ چکن گرین، چکن پلین فرائی اور چکن پالک فرائی دستیاب ہیں۔ 
  مٹن کے پکوانوں میں مٹن رولیکس اسپیشل، مٹن ہنڈی، مٹن کڑھائی، مٹن پلین فرائی، مٹن مکھن والا ، مٹن کولہا پوری، مٹن افغانی، مٹن دو پیازہ، مٹن کابلی، مٹن پنجابی اور مٹن مغلئی ملتےہیں۔ 

eating out Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK