Inquilab Logo

ہیرو موٹو کارپ کی بی ایچ ایف ڈیلکس لانچ

Updated: January 04, 2020, 12:38 PM IST | Agency

ہیرو موٹو کارپ نے اپنی نئی بائیک بی ایچ ایف ڈیلکس بی ایس ۶؍ لانچ کردی ہے۔ اس بائیک کو کمپنی نے نئے اسٹینڈرڈ کے مطابق بی ایس ۶؍ انجن کے ساتھ اپ ڈیٹ کیا ہے۔ اس کی شروعاتی قیمت ۵۵؍ہزار ۹۲۵؍ روپے ہے ۔

بی ایچ ایف ڈٰیلکس ہیرو لانچ ۔ تصویر : آئی این این
بی ایچ ایف ڈٰیلکس ہیرو لانچ ۔ تصویر : آئی این این

 نئی دہلی : ہیرو موٹو کارپ نے اپنی نئی بائیک بی ایچ ایف ڈیلکس بی ایس ۶؍ لانچ کردی ہے۔ اس بائیک کو کمپنی نے نئے اسٹینڈرڈ کے مطابق بی ایس ۶؍ انجن کے ساتھ اپ ڈیٹ کیا ہے۔ اس کی شروعاتی قیمت ۵۵؍ہزار ۹۲۵؍ روپے ہے۔ کمپنی نے اس بائیک کو ۲؍ الگ الگ ویرینٹ میں لانچ کیا ہے۔ اس میں سیلف اسٹارٹ الائے وہیل اور سیلف اسٹارٹ الائے وہیل آئی تھری ایس ویریئنٹ شامل ہیں۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ ملک کی پہلی ۱۰۰؍ سی سی استعداد کی موٹر سائیکل ہے، جس میں فیول انجکشن سسٹم دیا گیا ہے۔ سیلف اسٹارٹ الائے وہیل ویریئنٹ والی ایچ ایف ڈیلس بی ایس سکس کی ایکس شو روم قیمت ۵۵؍ہزار ۹۲۵؍ روپے ہے ۔ 

hero Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK