آج بنایئے خاص پکوان ’’حیدرآبادی کھیر گل فردوس۔‘‘ اس کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
EPAPER
Updated: April 23, 2024, 7:00 AM IST | Mumbai
آج بنایئے خاص پکوان ’’حیدرآبادی کھیر گل فردوس۔‘‘ اس کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔
درکار اجزاء: چاول، دودھ، ساگو، لوکی، خشک میوہ جات اور کریم (تمام اجزاء حسب ِ ضرورت لیں)۔
بنانے کا طریقہ: چاول، دودھ، ساگو، لوکی، خشک میوہ جات اور کریم کو ملا کر کھیر تیار کریں۔ اس میں زعفران، الائچی اور عرق گلاب بھی ملایا جاتا ہے۔ یہ اس کا ذائقہ زیادہ خاص بناتا ہے۔
حیدرآبادی کھیر گل فردوس بنانے کی یہ ترکیب ہمیں ہماری قاری ثمینہ انجم نے سنبھل، یوپی سے بھیجی ہے۔