ذرا سی لغزش ساس اور بہو کے درمیان غلط فہمی پیدا کرسکتی ہے۔ زبان میں اگر مٹھاس ہو تو کڑوی بات بھی میٹھی لگتی ہے۔ غلطی کس سے نہیں ہوتی۔ اگر ساس یہ بات سمجھ لے تو معاملہ رفع دفع ہو سکتا ہے۔ سسرال میں لڑکی سے اگر خطا ہو جائے تو اسے اپنی غلطی مان لینے میں تامل نہیں کرنا چاہئے۔
مزید