Inquilab Logo

اندھیری، رولٹا کمپنی میں بھیانک آتشزدگی

Updated: February 13, 2020, 3:26 PM IST | Agency | Mumbai

ممبئی کے اندھیری علاقے میں واقع رولٹا کمپنی میں بھیانک آگ لگ گئی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کوشش کرر ہی ہیں، وہیں آگ میں پھنسے افراد کو بھی بچانے کا کام جاری ہے۔

رولٹا کپمنی میں آتشزدگی ۔ تصویر : آئی این این
رولٹا کپمنی میں آتشزدگی ۔ تصویر : آئی این این

ممبئی : ممبئی کے اندھیری علاقے میں واقع رولٹا کمپنی میں بھیانک آگ لگ گئی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کوشش کرر ہی ہیں، وہیں آگ میں پھنسے افراد کو بھی بچانے کا کام جاری ہے۔ اب تک جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے اور آگ لگنے کی وجہ بھی نہیں معلوم ہوسکی ہے۔
اطلاعات کے مطابق یہ آگ رولٹا کمپنی کی دوسری منزل کے سرور روم تک محدود ہے۔

 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK