Inquilab Logo

ممبئی میں اپنا گھر؟ تو چلئے وسئی مشرق میں خان کمپلیکس،ماہ رمضان میں خریداری پر پائیں سونے کا سکہ

Updated: March 22, 2023, 12:05 PM IST | Mumbai

ممبئی میں رہنے والے ہر شخص کا سپنا ہوتا ہے کہ اسکا اپنا ذاتی مکان ہو۔

Image of Khan Complex near Poonam Amporia in Vasai East
وسئی ایسٹ میں پونم امپوریا کے پاس واقع خان کمپلیکس کی تصویر

ممبئی میں رہنے والے ہر شخص کا سپنا ہوتا ہے کہ اسکا اپنا ذاتی مکان ہو۔  ایسے خاندان جو بہترین مکان کے ساتھ اپنے بچوں کیلئےاچھی تعلیم، سہولیات، بہتر ٹرانسپورٹیشن، روزگار کے مواقع کی تلاش میں ہیں  ان کیلئے وسئی ایسٹ ایک بہتر متبادل ہے۔ یہاں پونم امپوریا، خان کامپلیکس کے پاس کاسموپولیٹن ماحول ہے اور کم قیمتوں کے سبب یہ بیشتر مکان خریداروں کو راغب کرتا ہے۔ پونم امپوریا میں گراؤنڈ پلس ۱۳؍ منزلہ کے ۳؍ ٹاور پروجیکٹ  ہیں جو وسئی ایسٹ سے صرف ۲۰؍ منٹ اور ویسٹرن ایکسپریس ہائی وے سے محض ۵؍ منٹ کی دوری پر ہے۔ مکان کی خریداری کیلئے وسئی ایسٹ سب سے پرکشش لوکیشن ہے۔ وسئی ان سبھی سہولیات سے لیس ہے جن کی گھر خریداروں  کو تلاش ہوتی ہے۔  یہ لوکیشن بنیادی طور پر بہترین سہولیات فراہم کرتا ہے جیسے کہ تعلیمی ادارے، شاپنگ کامپلکس ، ریسٹورنٹ اور عبادتگاہیں۔  
 خیال رہے کہ وسئی روڈ پر طویل مسافتی ٹرینوں کیلئے  ایک نئے ریلوے ٹرمنل کے قیام کا منصوبہ ہے۔ ساتھ یہ وسئی تا دیوا روٹ کے ذریعے سینٹرل ریلوے سے بھی جڑا ہوا ہے۔ ۱۲؍ہزار اسکوائرفٹ کا گارڈن مع  جاگنگ ٹریک کے موجود ہے۔  بچوں کے کھیلنے کی جگہ ، بزرگ شہریوں کیلئے مختص حصہ،  ملٹی پرپز اسپورٹس کورٹ، نیٹ کرکٹ ٹرف اور ایمفی تھیٹر جیسی سہولیات بھی ہیں۔ دیگر اہم بنیادی سہولیات جیسے کنکریٹ کی سڑکیں، برانڈیڈ لفٹ، پاور بیک اَپ بھی دستیاب کرایاجائے گا۔ایک مشہور کانوینٹ اسکول، ایمیسڈر اسکول اور نوتعمیر شدہ انجینئرنگ کالج پروجیکٹ کے بالکل قریب میں ہے ۔ یہ وہ سہولیات  ہیں جو کہ ہر مکان خریدار کی تمنا ہوتی ہے۔ پہلا گھر خریدنے یا سرمایہ کاری کے متمنی افراد کی ضرورتوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے پروجیکٹ میں خاص ’ون بی ایچ کے‘ ماسٹر بیڈ کے ساتھ دستیاب ہے۔ دو ٹاورس میں مکانات کی تحویل کا عمل ۲؍ مہینے میں شروع ہوگا۔ ون بی ایچ کے مع ماسٹر بیڈروم کی قیمت  ۳۲؍ لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے جس میں ہر مکان میں ماڈیولرکچن مفت ہو گا۔ پرکشش رمضان آفر میں آپ کو سونے کا سکہ اور کئی دیگر پرکشش آفر سائٹ پر ملیں گے۔ مزید معلومات کیلئے: 8291935811

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK