• Sun, 21 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

آسکر شارٹ لسٹ فلم ’’ہوم باؤنڈ‘‘ سے ریم شیخ کا کردار کیوں کاٹ دیا گیا؟

آسکر شارٹ لسٹ میں شامل فلم ’’ہوم باؤنڈ‘‘ کے فائنل کٹ سے ریم شیخ کا رومانوی ٹریک رن ٹائم اور بیانیہ کی ضرورت کے تحت ہٹایا گیا۔ ایشان کھٹر کے مطابق یہ فیصلہ تخلیقی تھا، نہ کہ اداکاری کی بنیاد پر، اور فلم کی عالمی شناخت اس کے مضبوط وژن کی عکاس ہے۔

December 20, 2025, 7:50 PM IST

کوئی بھی ادارہ یا شخص ’’استری‘‘ کو فنڈ دینے کیلئے تیار نہیں تھا: دنیش وجن

دنیش وجن نے حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا کہ کوئی بھی ’’استری‘‘ کو پروڈیوس کرنے کیلئے تیار نہیں تھا اس لئے مجھے اس پر پیسے لگانے پڑے تھے، اور آج یہ ملک کی سب سے بڑی فلم ہے۔

December 20, 2025, 7:46 PM IST

انڈین باکس آفس پر’’دھرندھر‘‘ کا غلبہ، ’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ کا اوسط آغاز

’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ نے ہندوستان میں ۰۵ء۲۰؍ کروڑ کے ساتھ معتدل آغاز کیا، مگر عالمی سطح پر مضبوط کمائی کی۔ اس کے برعکس ’’دھرندھر‘‘ نے ہندوستان میں غیر معمولی رفتار کے ساتھ ۱۵؍ ویں دن ۵ء۲۲؍ کروڑ کما کر اپنی برتری ثابت کی۔

December 20, 2025, 7:43 PM IST

بونڈی بیچ، آسٹریلیا: طلوعِ آفتاب کے وقت ہزاروں افراد کا مہلوکین کو منفرد خراج

پولیس نے جمعرات کو بونڈی بیچ کے کچھ حصے دوبارہ کھول دیئے جس کے بعد ساحل پر زندگی آہستہ آہستہ معمول پر لوٹ رہی ہے، لیکن اجتماعی صدمے کا احساس اب بھی واضح ہے۔

December 20, 2025, 7:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK