Inquilab Logo Happiest Places to Work

11

کنیڈا: امریکی ٹیرف کے سبب اونٹاریو میں اس سال ۶۸؍ ہزار ملازمتیں ختم ہوسکتی ہیں

امریکی ٹیرف اور کنیڈا کے ردعمل کے نتیجے میں ۲۰۲۵ء میں صوبہ اونٹاریو میں ۶۸؍ ہزار ۱۰۰؍ ملازمتیں کم پیدا ہوں گی۔ اگلے سال یہ تعداد بڑھ کر ایک لاکھ ۱۹؍ ہزار ۲۰۰؍ جبکہ ۲۰۲۹ء تک ایک لاکھ ۳۷؍ ہزار ۹۰۰؍ ہو سکتی ہے۔

May 01, 2025, 8:38 PM IST

وکرانت میسی اور شنایا کپور کی ’’آنکھوں کی گستاخیاں‘‘ ۱۱؍ جولائی کو ریلیز ہوگی

وکرانت میسی اور شنایا کپور کی ’’آنکھوں کی گستاخیاں‘‘ کی شوٹنگ مارچ ۲۰۲۵ء میں مکمل ہوچکی ہے۔ فلم ۱۱؍ جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ خیال رہے کہ اس فلم کے ساتھ شنایا کپور بالی ووڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی ہیں۔

May 01, 2025, 8:05 PM IST

اقوام متحدہ میں ہندوستان نے دہشت گردی کی حمایت کرنے پر پاکستان کی مذمت کی

اقوام متحدہ میں ہندوستان کی نائب مستقل نمائندہ نے زور دیا کہ پوری دنیا نے پاکستانی وزیر دفاع کو ایک حالیہ انٹرویو میں دہشت گرد تنظیموں کی حمایت، تربیت اور فنڈنگ میں پاکستان کے تاریخی کردار کو تسلیم کرتے سنا ہے۔ عالمی برادری اب مزید آنکھیں بند نہیں کر سکتی۔

April 30, 2025, 5:29 PM IST

’’کیسری چیپٹر ۲‘‘ نے عالمی سطح پر ۱۰۰؍ کروڑ روپے کا ہندسہ پار کیا

اکشے کمار کی فلم ’’کیسری چیپٹر ۲‘ ‘نے صرف ۱۱؍ دنوں میں عالمی باکس آفس پر ۱۰۰؍ کروڑ روپے کا ہندسہ پار کیا ہے۔ یہ فلم جلد ہی ’’سکندر‘‘ کے لائف ٹائم بزنس کو مات دے سکتی ہے۔

April 29, 2025, 5:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK