Inquilab Logo Happiest Places to Work

11 attacks

اقوام متحدہ میں ہندوستان نے دہشت گردی کی حمایت کرنے پر پاکستان کی مذمت کی

اقوام متحدہ میں ہندوستان کی نائب مستقل نمائندہ نے زور دیا کہ پوری دنیا نے پاکستانی وزیر دفاع کو ایک حالیہ انٹرویو میں دہشت گرد تنظیموں کی حمایت، تربیت اور فنڈنگ میں پاکستان کے تاریخی کردار کو تسلیم کرتے سنا ہے۔ عالمی برادری اب مزید آنکھیں بند نہیں کر سکتی۔

April 30, 2025, 5:29 PM IST

۲۰۰۸ء ممبئی حملے کے ملزم تہور رانا کو ہندوستان کے حوالے کرنے کیلئے منظوری مل گئی

۲۰۱۱ء میں رانا کو ممبئی حملوں میں لشکر طیبہ کو مادی مدد فراہم کرنے پر شکاگو میں سزا سنائی گئی۔ تاہم، امریکہ میں ججوں نے رانا کو ممبئی حملوں میں مدد کرنے کے سنگین الزام سے بری کر دیا تھا۔

January 25, 2025, 5:58 PM IST

پاکستان ایئر لائنز کے اشتہار پر تنازع، صارفین کی شدید تنقید

سوشل میڈیا پر ناقدین نے پاکستان ایئرلائنز کے اشتہار کا موازنہ امریکہ میں ہوئے ۹/۱۱ دہشت گرد حملہ کے ساتھ کیا گیا جس میں تقریباً ۳ ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

January 11, 2025, 5:52 PM IST

ممبئی حملوں میں شہید پولیس اہلکاروں کو گورنر، وزیر اعلیٰ نے خراجِ عقیدت پیش کیا

ممبئی حملوں میں شہید پولیس اہلکاروں کو گورنر، وزیر اعلیٰ، وزیر داخلہ اور سینئر لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا، گیٹ وے آف ا نڈیا اور کامااسپتال میں بھی مہلوکین کو یاد کیا گیا۔

November 27, 2024, 1:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK