Inquilab Logo

Abdullah

کارگل میں نیشنل کانفرنس کوبڑا جھٹکا، پارٹی کے تمام اراکین کااجتماعی استعفیٰ

’انڈیا‘ اتحاد کے طور پر کانگریس کے امیدوار کی حمایت کی وجہ سے یہ پارٹی سے ناراض تھے،’ لداخ ڈیموکریٹک الائنس‘ کے امیدوار کی حمایت کااعلان۔

May 07, 2024, 5:18 PM IST

عوام بی جےپی کے در پردہ امیدواروں سے ہوشیار رہیں : عمر عبداللہ

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام ان طاقتوں کو مسترد کریں گے جنہوں نے ریاست کو ۲؍ یونین ٹریٹریوں میں تقسیم کیا۔

May 05, 2024, 12:22 PM IST

انتخابی میدان میں اُترنےوالےعمرعبداللہ کیلئےبارہمولہ سیٹ کسی چیلنج سے کم نہیں

اس پارلیمانی سیٹ کو نیشنل کانفرنس کا گڑھ کہا جاسکتا ہے کیونکہ یہ سیٹ۱۰؍ باراس کی جھولی میں رہی ہے، عمر عبداللہ کے مد مقابل این ڈی اے کے امیدوار سجاد غنی لون ہیں

May 03, 2024, 8:20 AM IST

عمرعبداللہ کا سیلاب متاثرین کو فوری معاوضہ دینے کا مطالبہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدرانتخابی مہم روک کرسیلاب سے ہونے والے نقصانات کاجائزہ لینے ہندواڑہ پہنچے۔

May 01, 2024, 1:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK