EPAPER
امریکہ کی تقریباً نصف آبادی ایران پر امریکی فضائی حملوں کے خلاف ہے، اس کے علاوہ ۲۵؍ فیصد عوام اس کی حمایت میں ہیں، جبکہ ۳۰؍ فیصد عوام نے کوئی رائے قائم نہیں کی ہے۔
June 19, 2025, 7:59 PM IST
امریکی ادکارہ انجلینا جولی نے غزہ میں اسرائیل کے مسلسل حملوں کی مذمت کی۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پراسرائیل کی بمباری کو ’’محصور آبادی پر دانستہ بمباری‘‘ قرار دیا اور کہا کہ مہلوکین میں ۴۰؍ فیصد تعداد بچوں کی ہے۔ خاندان کے خاندان تباہ کئے جا رہے ہیں۔ جنگ بندی کے مطالبے کو ٹھکرانے پر اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
November 02, 2023, 6:48 PM IST
فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس حملہ کا مقصد کیا تھا، مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ علاقہ ایک اہم ثقافتی مرکز ہے اور یہاں متعدد ایرانی سیکوریٹی ایجنسیاں واقع ہیں
February 20, 2023, 3:17 PM IST
حقوق انسانی کی ایک تنظیم نے دعویٰ کیا کہ میانمار فوج کے ۲؍ بم ہندوستانی ریاست میزورم میں بھی آ کر گرے ہیں جہاں پناہ گزین موجود تھے
January 21, 2023, 4:18 PM IST