EPAPER
اجنکیا رہانے نے رنجی ٹرافی کے آئندہ سیزن سے پہلے ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی ہے۔ رہانے نے ایک بیان میں کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ممبئی ٹیم کی کمان ایک نوجوان کپتان کو دی جائے۔
August 22, 2025, 12:30 PM IST
ٹی ۲۰؍ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ممبئی کی ٹیم نے ۵؍وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ اجنکیارہانے اور سوریہ کمار یادو نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار اد اکیا
December 16, 2024, 4:35 PM IST
فائنل کی پہلی اننگز میں ودربھ کی ٹیم ۱۰۵؍رن پر سمٹ گئی۔ ممبئی کی ٹیم نے ۲۶۰؍ رن کی برتری حاصل کرلی۔ مشیر اور رہانے کی اچھی بلے بازی۔
March 12, 2024, 9:54 AM IST
دورۂ ویسٹ انڈیز کیلئے روہت شرما کپتان برقرار۔ چتیشور پجارا کو باہر کردیا گیا۔ محمد سمیع پر جے دیو اناڈکٹ اور عُمران ملک کو ترجیح دی گئی
June 24, 2023, 12:02 PM IST