Inquilab Logo Happiest Places to Work

Antonio Guterres

آپریشن سندور: عالمی لیڈران کا ہند پاک ٹکراؤ پر اظہارِ تشویش، تحمل کی اپیل

ہندوستان کی وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ حملے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں کئے گئے۔ ہمارے اقدامات مرکوز، نپے تلے اور غیر تصعیدی نوعیت کے تھے۔ کسی بھی پاکستانی فوجی تنصیب کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔

May 07, 2025, 5:35 PM IST

اقوام متحدہ کےسربراہ کی ہندوستان و پاکستان سے فوجی تصادم سے گریز کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو غطریس نے ہندوستان و پاکستان سے فوجی تصادم سے گریز کرنے کی اپیل کی ، اس کے علاوہ سلامتی کونسل میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے تعلق سے بند کمرے میں بحث کی گئی۔

May 06, 2025, 4:55 PM IST

اقوام متحدہ نے پاک و ہند سے حتی الامکان تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی

اقوام متحدہ نے پاکستانی مظاہرین کے ہندوستان کی دھمکیوں کو مسترد کرنے پر ردعمل ظاہر ظاہر کرتے ہوئے دونوں ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حتی الامکان تحمل کا مظاہرہ کریں، اقوام متحدہ نے زور دیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعات پرامن طریقے سے حل کیے جائیں۔

April 25, 2025, 4:08 PM IST

سوڈان: خانہ جنگی تیسرے سال میں داخل، انتونیو غطریس کا جنگ بندی کا مطالبہ

سوڈان میں خانہ جنگی تیسرے سال میں داخل ہونے کے بعد اقوام متحدہ (یو این) کے سیکریٹری جنرل انتونیو غطریس نے افریقی ملک میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ خانہ جنگی کے نتیجے میں ۲۰؍ ہزار سے زائد شہری جاں بحق جبکہ ۱۰؍ ملین سے زائد بے گھر ہوئے ہیں۔

April 15, 2025, 3:24 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK