Inquilab Logo

Babri Masjid Martyrdom

بابری مسجد کی شہادت کا کریڈٹ لینے کیلئے تماشہ

شیوسینا اور بی جے پی کے درمیان بابری مسجد کا کریڈٹ لینے کے معاملے میں مقابلہ آرائی جاری ہے۔ دونوں یہ ثابت کرنے میں ایک دوسری پر سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ بابری مسجد کی شہادت کے اصل مجرم وہی ہیں

April 12, 2023, 10:58 AM IST

بابری مسجد کی شہادت کی برسی پریوم سیاہ ، جگہ جگہ اذانیں

بھنڈی بازار سمیت متعدد علاقوں میں مسلمانوں  نے بابری مسجد کی شہادت کو یا د کرتے ہوئے اذان اور دعاؤں کا اہتمام کیا، گوونڈی میں کبوتر اڑا کر امن وشانتی کا پیغام دیا گیا

December 07, 2022, 9:49 AM IST

بابری مسجد شہادت کی ۳۰؍ ویں برسی

اگر ہم تیس برس کی تصویر سامنے رکھیں تو آزادی کے بعد سے فرقہ وارانہ فسادات کے سبب مسلمانوں کا جتنا معاشی نقصان ہوا، کم و بیش اُتنا ہی گزشتہ آٹھ سال میں پہلے نوٹ بندی، پھر جی ایس ٹی اور پھر طویل لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہوا ہے۔

December 07, 2022, 9:47 AM IST

بابری مسجد کی شہادت کی ۲۸؍ ویں برسی پرمظاہرے، دہلی میں۲۵؍ سماجی کارکن گرفتار

پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے مختلف مقامات پر پوسٹر چسپاں کئے اور خاطیوں کیلئے سزا کا مطالبہ کیا، جنتر منتر پر ۱۶؍ تنظیموں  نے احتجاج کیا، برادران وطن بھی شامل

December 07, 2020, 8:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK