EPAPER
دُنیا کو غزہ کی پریشان کن، تشویشناک، ہولناک، دہشت ناک (اور اس معنی و مفہوم کے تمام الفاظ) خبروں کی عادت ہوگئی ہے۔ جنگ طویل ہوجاتی ہے تو ہر خبر معمول کا حصہ بن جاتی ہے۔
May 07, 2025, 12:57 PM IST
روزانہ نھوکے فلسطینی اپنے اور اپنے بچوں کیلئے غذاء حاصل کرنے کیلئے میلوں دور کا سفر طے کرتے ہیں۔ اسرائیل کے الرشید کوسٹل روڈ پر گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنے کے بعد شمالی غزہ سے جنوبی غزہ جانے کیلئے کوسٹل روڈ ہی فلسطینیوں کیلئے واحد راستہ ہے جس کیلئے وہ مشکل سے دوچار سفر طے کرتے ہیں۔
May 06, 2025, 7:31 PM IST
اسرائیل کے وزیر ثقافت امیحی الیہو نے کہا کہ ’’غزہ کے فلسطینیوں کو بھوکا مرجانا چاہئے۔‘‘ اس نے غزہ کے خوراک اور ایندھن کے ذخائر پر بمباری کا مطالبہ بھی کیا۔
May 06, 2025, 6:10 PM IST
غزہ کے سرکاری میڈیا کے دفتر نےاپنے بیان میں کہاہے کہ ’’غزہ پٹی میں ۵؍ سال سے کم عمر کے ۳؍ ہزار ۵۰۰؍بچے بھکمری کی وجہ سے موت کے قریب ہیں۔ فلسطینی خطے میں ۲؍ لاکھ ۹۰؍ہزار بچے موت کے دہانے پر ہیں۔‘‘
May 05, 2025, 9:57 PM IST