EPAPER
کانگریس کا انتخابی منشور اچھا ہے۔ جس طرح بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے حصے کو ’’نیائے‘‘ سے جوڑا گیا تھا، اسی طرح پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کو بھی نیائے سے وابستہ کیا ہے اور اسے ’’نیائے پَتر‘‘ نام دیا ہے۔
April 06, 2024, 1:48 PM IST
راہل گاندھی نے آج بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران بی جے پی کو پیپر لیک اور نئی بھرتی کے معاملے میں طلبہ کو ہونے والی دشواریوں کیلئے نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا کہ مرکزی حکومت نے طلبہ کے خواب چکنا چور کر دیئےہیں جس کیلئے تاریخ وزیر اعظم نریندر مودی کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ مودی حکومت ملک کے مستقبل کی دشمن بن گئی ہے۔ ملازمت پیدا کرنے والے اداروں کو اپنا دوست بنانا اور نوجوانوں کو کانٹریکٹ پر ہائر کرنا مودی حکومت کی پالیسی ہے اور استحصال کرنا مودی کی گارنٹی۔
February 27, 2024, 5:27 PM IST
راہل گاندھی نے آج بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران وارانسی کے گڈولیہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی ملک میں امیر اور غریب دو مختلف ہندوستان میں رہ رہے ہیں۔ انہوں نے میڈیا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ۲۴؍ گھنٹے وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر کشی کرسکتا ہے لیکن حقیقی مسائل کو اجاگر نہیں کرسکتا۔
February 17, 2024, 4:05 PM IST
کانگریس کےلیڈر راہل گاندھی نے چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے عوام مہنگائی کے قہر سے گزر رہے ہیں۔ ملک میں پسماندہ طبقات، دلت اور آدی واسیوں کی آبادی ۷۴؍ فیصد ہے لیکن انہیں کچھ نہیں مل رہا ہے۔
February 12, 2024, 3:37 PM IST