Inquilab Logo Happiest Places to Work

Bjp

کرناٹک: مندر انتظامیہ کا بی جے پی ایم ایل اے کی مسلم مخالف تقریر پر اظہارِ افسوس

تھیکرو، کرناٹک کی مندر انتظامیہ نے بی جے پی ایم ایل اے کی مسلم مخالف تقریر پر اظہارِ افسوس کیا اور مسلمانوں کو خط لکھا کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے رہیں گے۔

May 12, 2025, 6:27 PM IST

حیدرآباد: بی جے پی کارکنوں کا کراچی بیکری پر حملہ، نام بدلنے کا مطالبہ

پولیس نے تصدیق کی کہ احتجاج کے دوران گروہ نے سائن بورڈ کو نقصان پہنچایا اور نعرے بازی کرتے ہوئے عملے کو دھمکانے کی کوشش کی۔ مظاہرین نے اصرار کیا کہ بیکری کا نام"کراچی"، جو پاکستان کے ایک شہر سے منسوب ہے، ہٹایا جائے۔

May 12, 2025, 7:09 PM IST

نفرت انگیز تقریر برداشت نہیں کی جا سکتی: سپریم کورٹ نے نشی کانت دوبے کی سرزنش کی

سپریم کورٹ نے بی جے پی کے لوک سبھا رکن نشی کانت دوبے کو عدالت عظمیٰ اور چیف جسٹس آف انڈیا کے بارے میں ان کے ’’ انتہائی غیر ذمہ دارانہ‘‘ اور ’’حماقت آمیز‘‘ بیانات پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

May 09, 2025, 12:24 PM IST

کیا انصاف کا عمل حکمراں طبقےکی مرضی پر منحصر ہے؟

سپریم کورٹ کے متعلق حکمراں جماعت کے اراکین جس قسم کی غیر معیاری زبان استعمال کر رہے ہیں اس پر وزیر اعظم کی خاموشی کئی سوالوں کو جنم دیتی ہے۔

April 27, 2025, 1:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK