Inquilab Logo Happiest Places to Work

Booking

اکیلا پن دُنیا بھر میں بیماریوں اور اموات کا سبب بن رہاہے

ڈبلیو ایچ او کےمطابق ہر چھ میں سے ایک شخص تنہائی کا شکار ہے،اس کے اسباب میں موبائل کا بھی کلیدی رول ہے۔

July 07, 2025, 11:04 AM IST

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تبصرہ، کمپنی نے ملازمت کی پیشکش واپس لے لی

لنکڈ اِن پر ممبئی کی اسٹارٹ اپ کمپنی کے بانی محمد احمد بھٹی کے پیغام کی پزیرائی۔

July 07, 2025, 10:53 AM IST

’الیکشن کمیشن کا کام شہریت کی سند دینا نہیں‘

سابق الیکشن کمشنر اشوک لواسانے بھی بہار میں ووٹرس سےشہریت کا ثبوت مانگنے پر تنقید کی، مہوا موئترا اور یوگیندر یادو بھی کورٹ پہنچے۔

July 07, 2025, 10:47 AM IST

’’وزیر اعظم کےغیر ملکی دوروں سےکیا عالمی سطح پر ہندوستان کا موقف مضبوط ہوا؟‘‘

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کاسوال ،تنقید بھی کی کہ مودی نے ٹیکس دہندگان کے پیسوںسے سب سے زیادہ غیر ملکی دورے کئے۔

July 04, 2025, 4:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK