Inquilab Logo

Businessmen

کنیڈا: جنوب ایشیائی تاجروں سے ہفتہ وصولی کے الزام میں ۵؍ ہندوستانی گرفتار

کنیڈا میں ۲؍ خواتین سمیت ۵؍ ہندوستانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ ملک کے جنوب ایشیائی تاجروں سے ہفتہ وصولی کرتے تھے اور ان کے پاس غیر قانونی ہتھیار بھی ہیں۔ ان کے خلاف متعدد شکایات درج کروائی گئی تھیں جن میں سب سے اہم یہ تھی کہ رقم نہ ملنے پر ملزمین نے تاجروں کے خاندان کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

February 08, 2024, 9:27 PM IST

دو ٹانکی آتشزدگی: لکڑا بازار میں شب ۲؍ بجے پوکلین پہنچنے سے بے چینی

یہاں محمدی اولڈ ٹمبر مارکیٹ میں بھیانک آگ لگی تھی جس میں کروڑوں کا نقصان ہوا۔ یہاں سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب ایک پوکلین مشین لائی گئی تھی اور ان گالوں کو منہدم کرنے کی کوشش کی گئی جو آگ میں تباہ تو ہوئے تھے لیکن زمین بوس نہیں ہوئے تھے۔

January 29, 2024, 10:55 AM IST

ہندوستان-امریکہ کے درمیان رشتوں کا جشن منانے کیلئےبڑے بڑے بزنس مین بھی شامل ہوئے

بزنس، ٹیک، فیشن اور انٹرٹینمنٹ سے تعلق رکھنے والے ممتاز ہندوستانی اور امریکی شخصیات نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اعزاز میں وہائٹ ہاؤس میں منعقدہ عشائیہ میں شرکت کی جس کا مقصد ثقافتی رشتوں کو مضبوط کرنا اور دونوں ممالک کے درمیان پائیدار دوستی کا جشن منانا ہے۔

June 24, 2023, 11:01 AM IST

آتشزدگی سےعبدالرحمٰن اسٹریٹ کے تاجروں کا زبردست نقصان

اے سی میں دھماکہ سے لگی آگ الیکٹرک کیبل سے دکان کے سامنے واقع عمارت تک پہنچ گئی ۔ مکانات محفوظ۔ بجلی سپلائی بحال ہونے تک دکانیں بند رہیں گی

January 09, 2023, 10:51 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK