Inquilab Logo Happiest Places to Work

Career guidance

پلمبر کی آمدنی ۱۸؍لاکھ روپے سالانہ!انٹرنیٹ پر لوگ حیران

ہنر مند اور عملی کاموں کی قدر بڑھ رہی ہے۔ صارفین نے کہا کہ پلمبنگ، الیکٹریشن، بڑھئی اور میکانک جیسے پیشوں کی ہمیشہ مانگ رہتی ہے۔

March 18, 2026, 3:13 PM IST

سول سروس امتحان میں ۳۹۷؍ویں رینک سے کامیاب جسیلہ جنت بصارت سےمتاثرہ ہیں

کوزی کوڈ کے وڈاکارا شہر کی رہنے والی اس بلند حوصلہ دوشیزہ کا کہنا ہے کہ ’’نابینا ہونا میری پہچان نہیں ہے، بلکہ میرا حوصلہ اور حصولیابی ہی میری شناخت ہے۔‘‘

March 18, 2026, 2:44 PM IST

آئی آئی ٹی حیدرآباد کی ’سمر انٹرن شپ‘کا اعلان، ایم اے اور دیگر طلبہ کیلئےموقع

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(آئی آئی ٹی)حیدرآباد نے اپنے معروف سمر انڈرگریجویٹ ریسرچ ایکسپوژر(ایس یو آر ای) انٹرن شپ ۲۰۲۶ء کا نوٹیفکیشن جاری کرکے باقاعدن اعلان کردیا ہے ۔

March 11, 2026, 12:37 PM IST

یوپی ایس سی میں امسال مسلم نمائندگی کا تناسب قدرے بہتر رہا

یوپی ایس سی -سی ایس ای۲۰۲۵ء میں ۹۵۸؍ امیدوارسول سروسیز کیلئے کوالیفائی ہوئے ہیں جن میں۵۸؍مسلم امیدوارشامل ہیں۔

March 11, 2026, 12:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK