Inquilab Logo

Cargo

امریکہ: بالٹی مورپل حادثہ میں۶؍مزدوروں کی موت

تلاش اور بچاؤ کام معطل، متاثرہ مال بردار جہاز دوسرے دن بھی جائے حادثہ پرملبے تلے پھنسا رہا، حادثہ کے سبب بندرگاہ سے مال بردار جہازوں کی آمدورفت متاثر، صدر جوبائیڈن نے مہلوکین اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور جہاز عملہ کی مستعدی کا ذکر بھی کیا۔

March 28, 2024, 11:11 AM IST

بالٹی مور پل حادثہ: متعدد گاڑیاں غرقاب، امدادی کارکنان لوگوں کی تلاش میں مصروف

منگل کی صبح بالٹی مور میں ایک مال بردار جہاز ایک بڑے پل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں پل کا کچھ حصہ منہدم ہوگیا۔ اس وقت پل پر گاڑیوں کی آمد و رفت جاری تھی۔ متعدد گاڑیاں بھی پل کے ساتھ دریا میں گر گئیں۔ کئی افراد لا پتہ۔ امدادی کارکن پانی میں موجود لوگوں کی تلاش میں۔

March 26, 2024, 7:57 PM IST

صومالیہ بحری جہاز اغوا: ہندوستانی بحریہ کمانڈوز نے پورے عملے کو بحفاظت نکال لیا

بحریہ کے حکام نے اطلاع دی ہے کہ صومالیہ کے قریب اغوا ہوئے کارگو جہاز کو ہندوستانی بحریہ کے کمانڈوز نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے اور ۱۵؍ ہندوستانیوں سمیت پورے عملے کو بچا لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ کارگو جہاز جمعرات کی دیر شام قزاقوں نے ہائی جیک کرلیا تھا۔ اطلاع ملتے ہی ہندوستان نے ایک جنگی طیارہ اس جانب روانہ کیا تھا۔ عملے کے تمام ارکان کے محفوظ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

January 05, 2024, 9:07 PM IST

یونانی جزیرے لزبوس میں مال بردار جہاز غرقاب،۴؍ ہندوستانی سمیت ۱۳؍ افراد لاپتہ

حکام نے بتایا ہے کہ یونانی جزیرے لزبوس کے قریب ایک مال بردار جہاز غرقاب ہوگیا ہے جس کے سبب جہاز کے عملے کے ۱۳؍افراد لا پتہ ہیں اور ایک مصری شخص کو بچایا گیا ہے۔ یہ جہاز استنبول سے اسکندریہ روانہ ہو رہا تھا۔ عملے میں ۸؍ مصری، ۴؍ ہندوستانی اور۲؍ شامی ہیں۔

November 27, 2023, 3:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK