Inquilab Logo Happiest Places to Work

Champions League

ریئل میڈرڈ نے سٹی کو دھول چٹا دی،والورڈے کی ہیٹ ٹرک

چمپئن لیگ کے راؤنڈ آف ۱۶؍کے پہلے مرحلے میں ریئل نے مانچسٹری سٹی کو تین صفر سے شکست دی۔

March 13, 2026, 3:23 PM IST

لامین یامل کے پنالٹی گول نے بارسلونا کو نیو کیسل کے خلاف شکست سے بچا لیا

لامین یامل نے میچ کے آخری لمحات میں پنالٹی پر گول کر کے بارسلونا کو نیو کیسل یونائیٹڈ کے خلاف یقینی شکست سے بچا لیا۔ چیمپئن لیگ کے راؤنڈ آف ۱۶؍ کے پہلے مرحلے کے سینٹ جیمز پارک میں کھیلے گئے اس میچ میں مقامی تماشائی جیت کی امید لگائے بیٹھے تھے جب میچ کے ۸۶؍ ویں منٹ میں ہاروی بارنز نے شاندار گول کر کے نیو کیسل کو برتری دلائی۔

March 11, 2026, 5:00 PM IST

ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے ٹوٹنہم کی چیمپئن لیگ کی بدترین کارکردگی کا بھرپورفائدہ اٹھایا

یوئیفا چیمپئن لیگ کے راؤنڈ آف ۱۶؍کے پہلے مرحلے میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے ٹوٹنہم ہاٹ سپر کو عبرت ناک شکست دیتے ہوئے ۲۔۵؍گول سے کامیابی حاصل کر لی۔

March 11, 2026, 4:24 PM IST

چمپئن لیگ : بائرن میونخ نے اٹلانٹا کو روند ڈالا، کوارٹر فائنل میں رسائی یقینی

جرمن فٹبال کلب بائرن میونخ نے چمپئن لیگ کے راؤنڈ آف ۱۶؍ کے پہلے مرحلے میں اٹلانٹا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ۱۔۶؍گول کے بڑے مارجن سے شکست دے کر اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا ہے۔

March 11, 2026, 3:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK